پانی کے اندر رہتے ہوئے ریوبک کیوب حل کرنے کا ریکارڈ

پیر 6 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سنگاپور سے تعلق رکھنے والے ایک ماہر ریوبک کیوب پلیئر نے پانی کے اندر رہتے ہوئے 9.29 سیکنڈ میں معمہ حل کرکے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔

21 سالہ ڈیرل ٹین ہانگ این نے 3 بائی 3 بائی 3 ریوبک کیوب حل کرنے کے دوران خود کو تالاب میں مکمل طور پر پانی کے اندر رکھا۔

واضح رہے اسپیڈ کیوبر ڈیرل نے کم سے کم وقت میں ریوبک کیوب کے مختلف معمے حل کرنے کے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے متعدد ٹائٹلز اپنے نام کیے ہوئے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں طرز حکمرانی اور سیکیورٹی کی بگڑتی صورتحال، وفاقی مداخلت ناگزیر قرار

’وی نیوز‘ پشاور بیورو کا افتتاح: پی ٹی آئی کا اسلام آباد آنے کا جواز سمجھ سے بالاتر ہے، وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ

پاکستان ریلوے میں کفایت شعاری اقدامات، ہاؤس بلڈنگ ایڈوانس کا اجرا 31 دسمبر تک معطل

خیبر پختونخوا میں ساڑھے 12 سال سے ایک حکومت ہے لیکن ترقی کا فقدان ہے، عطا اللہ تارڑ

مرد کا روپ دھار کر سائیکلنگ کرنے والی افغان خاتون نے ایشین گیمز میں سلور میڈل جیت لیا

ویڈیو

’بڑا ہوکر اپنے والد کی طرح پولیس افسر بنوں گا‘، شہید ایس پی اکبر شنواری کے بیٹے ایمل کا عزم

تحریک انصاف کو احتجاج کے بجائے مذاکرات کا راستہ اپنانا چاہیے، عمران خان مذاکرات کے ذریعے ہی باہر آسکتے ہیں، سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان

27 ستمبر احتجاج: پی ٹی آئی کے مکمل خاتمے کا پلان؟ محسن نقوی نے وارننگ دیدی

کالم / تجزیہ

سید مودودیؒ آج بھی کیوں پڑھے جا رہے ہیں؟

اسلام آباد کو سومنات بنا دیں گے

سومنات: جب تاریخ سیاسی نعرہ بن جائے