اسمگلنگ کے خلاف آپریشن اب تک کتنی چینی، آٹا برآمد ہوا؟

جمعرات 9 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نگران حکومت، سیکیورٹی فورسز اور عسکری قیادت کا ملکی سالمیت و استحکام کے پیش نظر اسمگلنگ کیخلاف سخت اقدامات کے بعد یکم ستمبر سے اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر سے تقریباً 2039 میٹرک ٹن چینی، 198.355 میٹرک ٹن آٹا، 1823 میٹرک ٹن کھاد اور 0.899 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمد کیا گیا ہے۔

 

29  اکتوبر سے 5 نومبر کے دوران صرف پنجاب سے 149.686 میٹرک ٹن کھاد برآمد کی گئی جب کہ خیبرپختونخواہ سے 1.102 میٹرک ٹن اور بلوچستان سے 5.851 میٹرک ٹن چینی برآمد ہوئی۔

کارروائی کے دوران پنجاب سے 0.037، سندھ سے 0.099 اور بلوچستان سے 0.150 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمد کیا گیا۔

اسمگلنگ کیخلاف متعلقہ اداروں 29 اکتوبر سے 5 نومبر کے دوران ملک بھر میں 15 سے زائد کامیاب آپریشن سرانجام دے چکے ہیں۔

نگران حکومت، عسکری قیادت اور متعلقہ ادارے ملک بھر سے اسمگلنگ جیسے مرض سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس ابتدائی ٹریڈنگ میں 3,300 پوائنٹس گر گیا

نامناسب اور ذاتی سوالات پر اداکارہ میرا ارشاد بھٹی کا پوڈکاسٹ چھوڑ کر چلی گئیں

اعلیٰ سپرمارکیٹس سے چوری کی منصوبہ بندی کرنے والا گروہ گرفتار، 6 خواتین بھی شامل

پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 23 مزدور ہلاک، متعدد زخمی

دنیش ترویدی بنگلہ دیش میں نئے بھارتی ہائی کمشنر ہوں گے؟

ویڈیو

پاکستان دنیا بھر میں امن کا سفیر بن کر سامنے آیا، شیخ حسن سروری

ضلع مہمند کے عمائدین کا پاک فوج اور حکومت پر اعتماد، امن کوششوں پر خراجِ تحسین

‘پاؤں نہیں مگر ہاتھ تو ہیں نا’، فور ویل بائیکیا چلا کر گھر کی کفالت کرنے والا باہمت نوجوان

کالم / تجزیہ

مطالعہ پاکستان : بنیان مرصوص ایڈیشن

امریکا ایران مذاکرات: کیا ہونے جا رہا ہے؟

ہنساتے ببو برال کی اداس کہانی