مورنے مورکل نے پاکستانی بولنگ کوچ کے عہدے سے استعفٰی دے دیا

پیر 13 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے پس منظر میں جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ بولر مورنے مورکل نے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ باؤلر نے رواں سال جون میں 6 ماہ کے معاہدے پر پاکستانی ٹیم کے بولنگ کوچ کی حیثیت سے جوائن کیا تھا۔ مورنے مورکل کی پہلی اسائنمنٹ دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے سری لنکا کا دورہ تھا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ جلد ہی ان کے متبادل کا اعلان کرے گا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی آئندہ اسائنمنٹ آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز ہے جو 14 دسمبر 2023 سے 7 جنوری 2024 تک آسٹریلیا میں کھیلی جائے گی۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات: وادی کی 5 نشستوں کے نتائج آگئے، ن لیگ نے 3، پیپلز پارٹی نے 2 نشستیں جیت لیں

آزاد کشمیر انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی، ایسے نتائج کسی صورت قبول نہیں ہوں گے، راجا پرویز اشرف

ایل اے 44 ویلی 5: ن لیگ کے امیدوار احمد رضا قادری بھاری اکثریت سے کامیاب

ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ، ویسٹ انڈیز کی ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

کسی کو شکایت ہے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کرے، ن لیگ نے آزاد کشمیر میں دھاندلی کا الزام مسترد کردیا

ویڈیو

فیفا میں اعتماد کا بحران، انفانٹینو کی قیادت ناقابل قبول قرار

40 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے والے ین کو سہارا دینے کے لیے ٹوکیو اور واشنگٹن متحرک

براڈ پیک پر برفانی تودے سے ہلاک نرمل پرجا کی لاش مل گئی، ریسکیو آپریشن جاری

کالم / تجزیہ

جاوید میانداد کی ایک ناقابل فراموش اننگز کا تذکرہ

غزہ کے بچوں کی دلدوز شاعری   

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور