جعلی عراقی ویزے پر واپس آنیوالے 2 شہری کراچی ایئر پورٹ سے گرفتار

جمعرات 7 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایف آئی اے امیگریشن نے جعلی ویزے پر عراق سے پاکستان آنے والے دو ملزمان کو کراچی ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا۔

ترجمان ایف آئی کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے سجاد حسین اور علی حمزہ کو کراچی ایئرپورٹ پر گرفتار کیا گیا ہے جن کے پاکستانی پاسپورٹس پر عراق کے ویزے جعلی اور ٹیمپرڈ تھے۔

ملزم علی حمزہ کے پاسپورٹ پر عراق کا جعلی ویزا لگا ہوا تھا جبکہ ملزم سجاد حسین کے پاسپورٹ پر ویزے کے صفحات ٹیمپرڈ تھے۔

یہ بھی پڑھیں : اینٹی ہیومن ٹریفکنگ ایف آئی اے نے انسانی اسمگلر گرفتار کرلیا

ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان پاکستان سے ایران گئے تھے جہاں انہوں نے ایجنٹ سے جعلی ویزے حاصل کیے۔

قانونی کارروائی کے لیے ملزمان کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘