الیکشن کمیشن 16 دسمبر سے قبل شیڈول جاری کر دیگا، انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے: مرتضیٰ سولنگی

پیر 11 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابی شیڈول 16 دسمبر سے قبل جاری کر دے گا۔ عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے، کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے۔

اسلام آباد میں ’خواتین کی سیاست میں شمولیت‘ کے موضوع پر منعقدہ فورم سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خواتین ہماری آبادی کا نصف ہیں۔ انتخابی عمل میں خواتین کا فعال کردار بہت ضروری ہے۔ خواتین کو بااختیار بنانا ایک مقدس فرض ہے۔

مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ مسلم دنیا میں پہلی خاتون وزیراعظم پاکستان سے تھیں۔ صنفی امتیاز کے خاتمے کا آغاز گھر سے ہی ہونا چاہیے۔ ہر گھر میں بیٹیوں کو بیٹوں کے برابر حقوق ملنے چاہئیں۔ صرف قوانین بننے سے صنفی امتیاز کا خاتمہ ممکن نہیں۔ خواتین کو برابر کے حقوق دینے کے لیے ہمیں اپنی سوچ بدلنا ہوگی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سام سنگ نے گلیکسی زیڈ فولڈ 8 کی مزید 10 لاکھ یونٹس تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا

نادیہ افغان کا بچوں میں جانوروں سے محبت اور رحم دلی پیدا کرنے پر زور

گرین بس میں موبائل چوری، ڈرائیور نے دروازے بند کرکے بس تھانے پہنچا دی، چور گرفتار

اس وقت آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ ایک منصب نہیں، کڑا امتحان ہے، چوہدری طارق فاروق

بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں طلبہ کا سرکاری ملازمتوں کے امتحان میں بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج، اسمبلی کی جانب مارچ

ویڈیو

مسلم لیگ ن کو الٹی گنتی کی دھمکی دینے والی پیپلز پارٹی اب کیا سیاسی حکمت عملی اختیار کرے گی؟

آزاد کشمیر میں انتخابات کا تیسرا مرحلہ: پونچھ ڈویژن کے 4 حلقوں میں پولنگ جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

جشن آزادی پر قومی جذبے کا منفرد اظہار، معروف ایتھلیٹ جمال سید کی ’کے ٹو‘ سے اسکردو تک دوڑ

کالم / تجزیہ

حویلی آزاد کشمیر میں لگنے والے نعرے

سب گل سڑ چکا ہے

فیض، سیالکوٹ اور کرکٹ