ڈیرہ اسماعیل خان: زنانہ ہسپتال سے نومولود بچی اغوا کر لی گئی 

ہفتہ 4 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ڈیرہ اسماعیل خان کے زنانہ ہسپتال سے نومولود بچی کا لیبر روم سے اغوا انتظامیہ کے لیے چیلنج بن گیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق بچی کو ایک برقعہ پوش خاتون نے لیبر روم سے اغوا کیا تاہم ہسپتال کی سیکیورٹی کیمرے ناکارہ ہونے کے باعث تحقیقات میں کوئی فوری پیش رفت نہ ہوسکی۔

مغوی بچی کے والد عالم نور وزیر کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں درج ایف آئی آر کے مطابق نومولود بچی کو برقعہ پوش خاتون نے اغوا کیا ہے۔ انہوں نے پولیس اور ہسپتال انتظامیہ سے بچی کو ڈھونڈنے میں مدد کی اپیل کی ہے۔

ہسپتال حکام کے مطابق ہسپتال کے سیکیورٹی کیمرے خراب ہونے باعث فوری طور پر کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی ہے۔ تاہم شہری انتظامیہ کی مدد سے ہسپتال کے نزدیک نصب کیمروں کی مدد سے پولیس اغواکاروں تک پہنچنے کی کوشش کررہی ہے۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فیفا کا بڑا فیصلہ، امریکی فٹبالر بالوگن کا ریڈ کارڈ واپس، صدر ٹرمپ کا خصوصی اظہار تشکر

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے کر 7 ویں بارعالمی چیمپیئن کا تاج اپنے سر سجا لیا

خاتون کو بچاتے ہوئے گولی لگنے سے شہید ہونے والے گروپ کیپٹن عاصم کا قاتل گرفتار کرلیا گیا

آئی فون کو ٹکر دینے کی تیاری، سام سنگ گلیکسی ایس 27 میں زبردست فیچر متعارف

کل 6 جولائی سے ملک بھر میں موسلا دھار بارشیں، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

ویڈیو

پاکستان اور ترکیہ معاشی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

’بھارت نے پانی روکا تو پاکستان بھارت کی لائف لائن بند کر دے گا‘

’مریم کی دستک‘ ایپ کیا ہے اور اس کے ساتھ کتنے ادارے منسلک ہیں؟

کالم / تجزیہ

ریڈیو کا روشن باب: بھائی لال اور اوم پرکاش

بریسٹ کینسر: خوف نہیں، آگاہی کی ضرورت

بھارتی آبی دہشتگردی کا پاکستان کیسے جواب دے؟