لیگی کارکن مریم نواز سے ملاقات کا مطالبہ لے کر موبائل ٹاور پر چڑھ گیا

بدھ 20 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ملتان میں مسلم لیگ نواز کا ایک کارکن مریم نواز سے ملاقات کا مطالبہ لے کر  موبائل ٹاور پر چڑھ گیا۔

سوشل میڈیا ایک پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملتان ریلوے اسٹیشن پر ایک شخص موبائل ٹاور پر چڑھا ہوا ہے۔

موبائل ٹاور پر چڑھے شخص نے ملتان کے صوبائی حلقہ کے امیدوار سلمان نعیم کا پینا فلیکس بھی اٹھایا ہوا ہے اور اس کا مطالبہ ہے کہ اس کی ملاقات مریم نواز سے کروائی جائے۔

ریسکیو حکام لیگی کارکن کو موبائل ٹاور سے اتارنے کے لیے موقع پر پہنچ گئے ہیں تاہم کارکن کا کہنا ہے کہ جب تک اس کی مریم نواز سے ملاقات کا انتظام نہیں ہوتا وہ نیچے نہیں آئے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سالگرہ کے دن موت کا تحفہ: پولیس اہلکار نے اہلیہ کو چوراہے پر قتل کر دیا

ماجد ستی قتل کیس: فرخ کھوکھر سمیت 3 ملزمان کو عمر قید کی سزا

صدر زرداری کی فرانس کے قومی دن پر صدر میکرون اور فرانسیسی عوام کو مبارکباد

’کروڑ روپے لیکر اپنا بیٹا بھیج کر دکھائیں‘، اسپیکر پنجاب اسمبلی اور فہیم گوہر بٹ کی مولانا فضل الرحمان پر شدید تنقید

نیب مقدمات سپریم کورٹ سنے یا آئینی عدالت؟ اہم قانونی نکتے پر سماعت کا آغاز

ویڈیو

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

وی ایکسکلوسیو: ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان اور قطر کی ثالثی اب بھی کلیدی حیثیت رکھتی ہے، اعزاز چوہدری

کالم / تجزیہ

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

بلوچستان: پری ٹیررازم ، ٹیررازم اور پوسٹ ٹیررازم