اسلام آباد: تھانہ آبپارہ کی حدود سے کتا چوری، شہری کی ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست

منگل 26 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں ایک شہری نے اپنے پالتو کتے کے چوری ہونے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی۔

درخواست گزار کا کہنا تھا کہ اس کا جرمن شیفرڈ نسل کا ’ریو‘ نامی پالتو کتا 26 دسمبر کی صبح 3 بجے کے قریب گھر سے چوری کیا گیا۔

شہری نے بتایا کہ ’ریو‘ کی عمر 10 ماہ ہے اور وہ کافی فرینڈلی ہے۔ شہری نے پولیس سے درخواست کی کہ اس کے کتے کو تلاش کرکے چوروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فیفا، ارجنٹینا اور سازشی نظریات: حقائق کیا کہتے ہیں؟

کینسر علاج میں اہم پیشرفت، 58 سالہ خاتون کو جدید مدافعتی تھراپی دی گئی

عبدالعلیم خان نے ہر صوبے کو 3 حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دے دی

کیا ٹام ہالینڈ ہمیشہ کے لیے اسپائیڈر مین کو الوداع کہنے والے ہیں؟

وزیراعظم نے ورلڈ بینک کی مالیاتی رپورٹ کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کر دی

ویڈیو

لائیوبلوچستان میں ترقی روکنے کے لیے دہشتگردی کی جاتی ہے، احساسِ محرومی اور نمائندگی کا بیانیہ حقائق کے منافی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘