عماد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بدھ 27 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کیلنڈر ائیر میں ایک ہزار سے زیادہ رنز اور 50 وکٹیں مکمل کرنے والے چوتھے کرکٹربن گئے۔

عماد وسیم نے آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹارزکی نمائندگی کرتے ہوئے سڈنی سکسرز کے خلاف یہ سنگ میل عبور کیا۔

عماد وسیم سے قبل ویسٹ انڈیزکے کیرون پولارڈ نے 2010، پاکستان کے اظہرمحمود نے 2012 اور ویسٹ انڈیز کے آندرے رسل نے 2016 میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔

یاد رہے کہ عماد وسیم نے نومبر 2023 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب کی مصنوعی ذہانت کے میدان میں نمایاں عالمی پیش رفت، اے آئی انڈیکس درجہ بندی میں بہتری

بلوچستان میں افسران کی فیلڈ میں موجودگی یقینی بنانے کے لیے ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا فیصلہ

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور، جے ڈی وینس، وٹکاف اور جیرڈ کشنر حصہ لیں گے، سی این این

مریم نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 2 برس، لوگ کیا کہتے ہیں؟

ویڈیو

مریم نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 2 برس، لوگ کیا کہتے ہیں؟

پاکستان کی ثالثی نے دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹ کو بچا لیا

پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کے لیے مزید کیا سکتا ہے؟

کالم / تجزیہ

محبت، کتابیں اور دستوئیفسکی کے ’بیچارے لوگ‘

ایران امریکا تصادم کس طرف جا رہا ہے؟

ایک تھی آشا