کوئٹہ: بینک میں ڈاکہ، کروڑوں روپے لوٹ لیے گئے

منگل 23 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر چلتن ہاؤسنگ اسکیم کے قریب واقع ایک نجی بینک میں ڈکیتی کی ایک واردات میں مسلح افراد کروڑوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے پہلے سیکیورٹی گارڈز اور بینک کے عملے کو یرغمال بنایا اور اسلحے کے زور پر پیسے لوٹ کر لے گئے۔

پولیس تفتیشی ٹیمیں جائے وقوعہ کا معائنہ کررہی ہیں اور بینک اور اطراف کی سی سی ٹی وی فوٹیج  بھی حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق 6 مسلح ڈاکو بینک سے تقریبا 5 کروڑ روپے کی رقم  لوٹ کر فرار ہوئے ہیں۔ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے بھی ملزمان کی شناخت کرنے کی کوشش بھی کی جا رہی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا کے ایران پر  نئے فضائی حملے ، متعدد مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف پاکستان کی کامیاب کارروائیاں، ٹی ٹی پی اور بی ایل اے مشترکہ پناہ گاہ ڈھونڈنے پر مجبور

شارجہ سے کراچی آنے والا پاکستانی کارگو کمپنی کا طیارہ لاپتا، تلاش کا عمل شروع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ترکیہ پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

فٹبال ورلڈ کپ: 2 گول کے خسارے کے باوجود ارجنٹینا کا آخری لمحات میں کم بیک، مصر کو ہراکر کوارٹر فائنل میں داخل

ویڈیو

خیبرپختونخوا حکومت کی اپنے لیے مراعات، نئے قانون میں خاص کیا ہے؟

خیبر پختونخوا اسمبلی ایک دہائی بعد بھی مکمل پیپر لیس کیوں نہ بن سکی؟

سرگودھا میں لاہور کی طرز پر شاندار ترقیاتی کام، شہری وزیراعلیٰ مریم نواز کی خدمات کے معترف

کالم / تجزیہ

سندھ طاس: بھارت کی اسٹریٹیجک مس کیلکولیشن

فیفا فٹبال میں چھپی صدی کی کہانی

ریڈیو کا روشن باب: بھائی لال اور اوم پرکاش