ایران کا دور مار بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

منگل 13 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایران نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

چینی نیوز ایجنسی شنہوا کے مطابق ایرانی کمانڈر حسین سلامی نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی ) نے اپنے ایک کروزر (بڑے جنگی بحری جہاز) سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر نے کہا کہ بیلسٹک میزائل کا تجربہ پاسداران انقلاب کے ایرو اسپیس ڈویژن اور نیوی نے مشترکہ طور پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس نئی کامیابی سے ہماری بحریہ کے اثرورسوخ اور طاقت میں اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے خبردار کیا ہے کہ پاسداران انقلاب کوراور ایرانی مسلح افواج کسی بھی سازش اور مخاصمانہ اقدام کا منہ توڑ جواب دیں گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

 ایلون مسک کو بڑا سیاسی دھچکا، 47 کروڑ ڈالر خرچ کرنے کے باوجود ری پبلکن امیدوار ہار گئے

امریکا میں ترقی پسند سیاست کا نیا دور شروع ہوگیا، میئر نیویارک کا دعویٰ

شکست کی ساری ذمہ داری مجھ پر کیوں؟ پاکستان کے فٹ کھلاڑی بھی بھارت کے خلاف 120 رنز نہ کرسکے، اعظم خان

ناسا کی دوربین کا غیر متوقع اختتام، خلائی ملبہ زمین پر گرنے کا خدشہ

جنوبی ٹوریڈز شہابیوں کی بارش آج عروج پر ہوگی، آسمان پر روشن شعلے دکھائی دینے کا امکان

ویڈیو

کیا مریم نواز مستقبل کی وزیراعظم ہوں گی؟ پنجاب کے شہریوں کی رائے سامنے آگئی

13 سالہ اقتدار کے باوجود پی ٹی آئی لنڈی کوتل میں کوئی بڑا ترقیاتی منصوبہ شروع نہ کر سکی، شہری مایوس

مہمند میں ایک لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر، پی ٹی آئی 13 سال میں ایک جامعہ بھی نہ بناسکی

کالم / تجزیہ

تحریک انصاف، جے یو آئی اور جماعت اسلامی: ایک سماجی مطالعہ

نئے صوبے کس کی اجارہ داری توڑیں گے؟

مولانا فضل الرّحمان اور خواجہ آصف کا نقد سودا