مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا: وزارت اطلاعات

پیر 13 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا، تمام تحائف توشہ خانہ میں جمع کروائے۔

وزارت اطلاعات کی طرف سے جاری ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا اور تمام تحائف توشہ خانہ میں جمع کروائے۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک رولیکس واچ سیریل نمبر

W278343RBR-0024 ماڈل 96

PA Oyster M96PA0021

مالیت 27 لاکھ پچاس ہزار روپے مورخہ 19 مئی 2022 کو توشہ خانہ میں جمع کروائی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر، قوم کی یکجہتی ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہے، گورنر سندھ نہال ہاشمی

3 بجلی تقسیم کار کمپنیاں نجکاری کے قریب، نجکاری بورڈ نے تنظیم نو کی منظوری دے دی

آزاد کشمیر: انتخابی عمل سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام، مسلم لیگ ن نے پہلے مرحلے میں میدان مار لیا

ہونڈا اٹلس کا پاکستان کی الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ میں فوری اینٹری سے انکار، وجہ کیا ہے؟

کنگ چارلس کا برطانوی ایف 35 بی لڑاکا طیاروں کا معائنہ، فوجی اہلکاروں سے ملاقات

ویڈیو

آزاد کشمیر: انتخابی عمل سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام، مسلم لیگ ن نے پہلے مرحلے میں میدان مار لیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے اچھی بات چیت کا اعتراف، پاکستان اور قطر کی سفارتی کوششیں تیز

امریکی کانگریس کے وفد کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی

جاوید ہاشمی جواب دیں

فخر درانی۔ ایک دلیر صحافی