مریم نواز کی ہدایت پر میو ہسپتال لاہور چند گھنٹوں میں کیا سے کیا ہوگیا؟

جمعرات 29 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر میواسپتال لاہور کی ایمرجنسی میں نئے اسٹریچرز اور بیڈز آگئے ہیں، نماز کی جگہ بھی مختص کردی گئی۔

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر میواسپتال کی ایمرجنسی میں نماز کے لیے جگہ مختص کردی گئی ہے، خواتین کے لیے نماز کی الگ جگہ مختص کی گئی ہے۔

واضح رہے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میواسپتال لاہور کا اچانک دورہ کیا تھا، دورے کے دوران مریم نواز نے مریضوں اور تیمارداروں کے مطالبے پر اسپتال کو نئے اسٹریچرز اور وہیل چیئر مہیا کرنے کا حکم دیا تھا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا بہاولنگر واقعے کا نوٹس

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بہاولنگر میں خاتون کے ساتھ پولیس اہلکار کی مبینہ زیادتی کے واقعہ کا بھی نوٹس لیا ہے اور آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: منگلہ زرغون غر میں آپریشن کے دوران 35 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک، 3 کمانڈرز گرفتار

ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے، اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کو وارننگ

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائےگی

ویڈیو

چین سے امریکا اور ایران تک، دنیا کا پاکستان پر اعتماد، اسلام آباد کے شہریوں کی حکومت اور پاک فوج کو خراجِ تحسین

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مین اسٹریم سوشل آرگنائزیشن مشن امریکا کی کوششیں

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری، آئندہ مالی سال کا بجٹ کیسا تیار ہونے جا رہا ہے؟

کالم / تجزیہ

قدم قدم سوئے حرم

میڈیا اور پروپیگنڈا

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں