قومی اسمبلی سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

بدھ 13 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 6 اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مجموعی طور پر 17 نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو منعقد ہوں گے، الیکشن کمیشن نے اس ضمن میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ملک بھر میں خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے، ان نشستوں میں ملک بھر سے قومی اسمبلی کی 6 اور پنجاب اسمبلی کی 12 نشستیں شامل ہیں۔

Election Programme for 23 Constituencies Bye Elections -2024 by Ghulam Mustafa hashmi on Scribd

الیکشن کمیشن کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کی2، بلوچستان اسمبلی کی 2 اور سندھ اسمبلی کی 1 نشست پر ضمنی انتخابات بھی 21 اپریل کو ہی منعقد ہوں گے۔

این اے 8 باجوڑ، پی کے 22 باجوڑ  IV، پی کے 91 کوہاٹ IIاور پی پی 266 رحیم یار خان XII میں امیدواروں کے انتقال کے باعث انتخابات ملتوی کیے گئے تھے جبکہ دیگر نشستیں جیتنے والے امیدواروں کی جانب سے ترجیحی بنیادوں پر حلف نہ اٹھانے کے باعث خالی ہوئی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم