اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال سینٹورس میں قرآن کے قدیمی نسخوں کی نمائش

جمعرات 14 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال سینٹورس میں قرآن کے قدیمی نسخوں کی نمائش منعقد ہوئی، جو کہ 2 دن تک جاری رہی۔ نمائش میں قرآنی نسخوں کے علاوہ، غلاف کعبہ اور نبی اکرم ﷺ کے نعلین مبارک اور دیگر اسلامی اشیا کی بھی نمائش جاری رہی۔ اسلام آباد کے مختلف مقامات سے لوگ اس نمائش میں شرکت کے لیے پہنچے، مزید دیکھیں اس ویڈیو میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے ایٹمی طاقت بڑھانے کا اعلان کر دیا

امریکی انٹیلیجنس ادارے میں بڑے پیمانے پر برطرفیاں، قومی سلامتی پر سوال اٹھ گئے

ریکارڈ توڑ ہیٹ ویو سے یورپ جھلس گیا، فرانس میں 18 افراد ہلاک، 2 بچے گرم گاڑی میں دم توڑ گئے

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا پروپیگنڈا بے نقاب، عدالتی فیصلوں کو متنازع بنا کر نوجوانوں کو ریاست مخالف بیانیے کی طرف دھکیلنے کی کوشش

ویڈیو

ڈرگ روڈ کا نام ’شارع فیصل‘ کیوں رکھا گیا، تاریخی اہمیت کیا ہے؟

عالمی رہنماؤں کی پاکستان سے غیر معمولی محبت، پشاور کےشہری کیا کہتے ہیں؟

ایران امریکا مذاکرات کا اصل امتحان شروع، اگلے 60 دن فیصلہ کن، آگے کیا ہوگا؟

کالم / تجزیہ

بلوچستان: فیصلہ یہیں ہوگا

جب پاکستان ہاکی نے ارجنٹائن کو عالمی فٹبال کپ جتوایا

پاکستانی ’انا‘، ایک خاموش وبا