8 سالوں سے غریبوں کو افطاری کرانے والے رمضان مہربان والے کون ہیں؟

بدھ 20 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد کے چمن میٹرو اسٹیشن کے قریب گزشتہ 8 سالوں سے افطار دسترخوان لگانے والی تنظیم ’ایکٹ آف کائنڈنیس‘ رمضان مہربان کے نام سے غریبوں کو کھانا کھلا رہی ہے، یہ تنظیم کس طرح کام کر رہی ہے دیکھیے اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp