عمرہ زائرین، سعودی ورک و رہائشی ویزا کے حامل مسافروں کے لیے ٹکٹ میں رعایت

جمعرات 4 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان انٹرنیشل ائیرلائنز کی جانب سے کرایوں میں عمرہ کے لیے 20 فیصد اور دیگر ویزوں کے لیے 30فیصد کمی کردی گئی۔

سعودی عرب کے رہائشی ویزا اور ورک ویزا کے حامل افراد کے لیے یکطرفہ کرایوں میں 30 فیصد رعایت کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس پیشکش سے مدینہ، جدہ، ریاض اور دمام جانے والے مسافر 7 اپریل سے 11 اپریل 2024 تک فائد اٹھا سکیں گے۔

عمرہ زائرین کے لیے کرایوں میں 20 فیصد تک کرایوں میں کمی کی گئی۔

کرایوں میں کمی کا اطلاق 7 تا 11 اپریل رہے گا۔

پی آئی اے اکنامی کلاس میں 50 ہزار روپے تک کمی کی گئی۔

لاہور سمیت نارتھ ریجن سے جانے والے مسافروں کے لیے اکنامی کلاس کا کرایہ ایک لاکھ 3 ہزار 680 روپے مختص کر دیا گیا۔

کراچی سمیت ساؤتھ ریجن سے عمرہ زائرین کا کرایہ 95ہزار 400 روپے مختص ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شدید فضائی جھٹکوں سے مسافر کی ہلاکت، بیوہ کا سنگاپور ایئرلائنز کے خلاف عدالت سے رجوع

حنا جاوید قتل کیس ہائی پروفائل قرار، خصوصی کمیٹی قائم

چین کی اہم دریا سے سمندر تک نہر کی تعمیر مکمل، ستمبر میں کھولنے کی تیاری

وفاقی سرکاری اسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم جاری

’آپ جیکولین سے حسد کرتی تھیں‘، سکیش چندر شیکھر کا نورا فتیحی کے نام خط وائرل

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں