وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی روضہ رسولؐ پر حاضری، ہدیہ درود و سلام پیش کیا

اتوار 7 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف دورہ سعودی عرب کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ مسجد نبویؐ پہنچ گئیں۔ مریم نواز شریف نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دی، وزیراعلیٰ نے نوافل ادا کیے اور روضہ رسولؐ پر حاضری کے دوران درود و سلام پیش کیا۔

وزیراعلیٰ آفس سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے ملک و قوم کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے دعائیں کی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے امت مسلمہ خاص طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین، غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں بھی خصوصی دعا کی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا کی پاکستان میں توانائی، معدنیات اور انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

کوکین کوئین انمول عرف پنکی نے جب جیل میں من پسند لباس پہننے کی خواہش ظاہر کی تو کیا ہوا؟

ہنر مند نوجوان ہی پاکستان کی پائیدار ترقی کی ضمانت ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

انتخابات تک آزاد کشمیر میں رہوں گا، احتجاج ختم کرکے مذاکرات کیے جائیں، بلاول بھٹو

فرانس کا عالمی چیمپئن بننے کا خواب چکنا چور، اسپین فائنل میں پہنچ گیا

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!