حبا بخاری اور آریز کی رومانوی تصاویر نے مداحوں کے دل موہ لیے

بدھ 10 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حبا بخاری اور آریز احمد 2 ایسے ستارے ہیں جو شوبز کے آسمان پر ایک ساتھ طلوع ہوئے، ان خوش شکل اداکار اور اداکارہ کو فینز نے ہاتھوں لیا۔ اس خوبصورت جوڑے کو پسند کرنے والوں کی خوشی کا اس وقت کوئی ٹھکانہ نہ رہا جب دونوں منگنی اور پھر نکاح کے بندھن میں بند گئے۔

حبا بخاری اور آریز احمد 2 نوجوان ستارے ہیں جنہوں نے محنت اور لگن سے اپنا مقام حاصل کیا ہے۔ ان دونوں کی خاص بات ان کی دلکش اداکاری ہی نہیں بلکہ یہ دونوں اپنی رائے، خیالات اور زندگی کے مقاصد کے بارے میں بھی صاف گو ہیں، یہی وجہ ہے کہ ان کے مداح ان سے بہت زیادہ پیار کرتے ہیں۔

شوبز انڈسٹری کے اس خوبصورت جوڑے نے عید کا پہلا روز کس طرح گزارا، کون سے ملبوسات زیب تن کیے؟ اس کا احوال کھلا ان روناموی تصاویر میں جو حبا اور آریز کی جانب سے جاری کی گئیں۔

ان تصاویر میں یہ جوڑا کس قدر خوبصورت دکھائی دے رہا ہے اس کا اندازہ آپ خود کرسکتے ہیں۔ یہ تصاویر رومانوی ہی نہیں افسانوی بھی معلوم ہوتی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عدنان صدیقی نے بانسری پر اے آر رحمان اور شنکر جے کشن کی مشہور دھنیں بجا کر صارفین کو حیران کردیا

باغبانپورہ میں اسکول کی چھت گر گئی، 10 سالہ بچہ جاں بحق، 4 مزدور زخمی

مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان پر پابندی، اسرائیلی پارلیمان سے متنازع بل  کی ابتدائی منظوری

سام سنگ کا نیا فون لانچ کے لیے تیار،کیا یہ اب تک کا سب سے جدید فون ثابت ہوگا؟

واٹس ایپ گروپ ایڈمن ہر پوسٹ کا ذمہ دار نہیں، لاہور ہائیکورٹ کا اہم ترین فیصلہ

ویڈیو

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

کالم / تجزیہ

بھارتی آبی جارحیت: چند سنگین قانونی پہلو

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز