بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات

بدھ 10 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے آج عید الفطر کے روز اڈایالہ جیل میں اپنے شوہر عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے لیے بشریٰ بی بی کو بنی گالا سے سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل لایا گیا جہاں ان کی عمران خان سے ملاقات ہوئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر بشریٰ بی بی اور عمران خان کے درمیان ہونے والی یہ ملاقات کم و بیش گھنٹہ بھر  جاری رہی۔

ملاقات کے اختتام پر  پولیس سابقہ خاتون اول کو اڈیالا جیل سے لیکر واپس بنی گالا روانہ ہوگئی۔

واضح رہے کہ اس وقت عمران خان کئی مقدمات کا سامنا کررہے ہیں اور اڈیالہ جیل میں قید ہیں، جب کہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں ان کی رہائش گاہ میں قید رکھا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسرائیلی پارلیمان میں اذان اور نماز کے لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی کا متنازع بل منظور

ایپل کا 2027 تک 5 نئے آئی فون متعارف کرانے کا منصوبہ، چین سے میموری چپس حاصل کرنے کا بھی امکان

باغبانپورہ  اسکول حادثہ : مریم نواز کا فوری نوٹس، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ،فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

عدنان صدیقی نے بانسری پر اے آر رحمان اور شنکر جے کشن کی مشہور دھنیں بجا کر صارفین کو حیران کردیا

ویڈیو

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

کالم / تجزیہ

بھارتی آبی جارحیت: چند سنگین قانونی پہلو

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز