ضمنی الیکشن کا اپ سیٹ: پرویز الٰہی کو اپنے بھتیجے موسیٰ الٰہی سے شکست

اتوار 21 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق وزیراعلیٰ پنجاب و سینیئر رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی ضمنی انتخابات میں پنجاب اسمبلی کی نشست ہارگئے۔

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 32 گجرات سے پرویز الٰہی کو اپنے بھتیجے کے مقابلے میں شکست ہوئی۔

پی پی 32 گجرات کے تمام 168 پولنگ اسٹیشنوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں، جس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے امیدار موسیٰ الٰہی 63 ہزار 536 ووٹ لے کامیاب قرار پائے ہیں۔

ان کے مقابلے میں سنی اتحاد کونسل کے امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کو صرف 18 ہزار 327 ووٹ ملے۔

چوہدری پرویز الٰہی کو شکست دینے والے موسیٰ الٰہی وجاہت حسین کے بیٹے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فیصل خان کا یوٹرن، الزامات کے بعد بھائی عامر خان سے معافی مانگ لی

یہ ننھے پھول قوم کا مستقبل تھے، نواز شریف کا ٹیوشن سینٹر سانحہ میں 14 بچوں کی موت پر اظہار رنج و غم

آزاد کشمیر: عام انتخابات سے قبل سیاسی جوڑ توڑ، تنویر الیاس پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی

الیکشن کمیشن  نے خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم ہدایات جاری کردیں

کیا سجاد علی نے بھارتی ریئلٹی شو کو اپنے گانے کی اجازت دی تھی؟ حقیقت سامنے آگئی

ویڈیو

امریکا، ایران مذاکرات کا اگلا دور آج دوحہ میں، آبنائے ہرمز میں جہاز رانی بحال کرنا اولین ہدف

فٹبال ورلڈ کپ: سعودی آرامکو کی انعامی مہم، جانیے تحائف کی تفصیل

سندھ طاس معاہدہ: پانی، امن اور مستقبل کی کہانی

کالم / تجزیہ

عالمی ریکارڈ کا حامل پاکستانی ڈاک ٹکٹ

تحریک انصاف اور محمود اچکزئی: ارادے کیا ہیں؟

جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں