اسلام آباد ہائی کورٹ بار کی بیرسٹر حسان نیازی کی گرفتاری پر مذمت، فوری رہائی کا مطالبہ

پیر 20 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسو ایشن نے بیرسٹر حسان نیازی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان سمیت دیگر وکلاء کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس میں وکلا کی غیر قانونی گرفتاریوں اور وکلا کو عدالتوں میں پیش ہونے سے روکنے کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ وکلا کو تحفظ فراہم کیا جائے ورنہ آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر نوید ملک اور سیکرٹری رضوان شبیر کیانی کی جانب سے مذمتی اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ہاکی ورلڈ کپ: 4 مرتبہ کا عالمی چیمپیئن پاکستان جنوبی افریقہ کو ہرا کر 11ویں پوزیشن لینے میں کامیاب

’آج اقتدار نہیں بلکہ ذمہ داری منتقل ہونے جارہی ہے‘، فیصل ممتاز راٹھور کا بطور وزیراعظم آزاد کشمیر آخری خطاب

دنیا کے کم عمر ترین بادشاہ اویو انتقال کرگئے

بھارت جان لے، پانی ہماری ریڈ لائن ہے، 25 کروڑ پاکستانیوں کی آبی بقا پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، اسحاق ڈار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پیٹرول 58پیسے، ڈیزل 17پیسے سستا

ویڈیو

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس، مظاہرین پر ایف آئی آر کا تذکرہ

سانحہ پمز، ملزمان سامنے آئے نہ کوئی گرفتاری ہوسکی، سسٹم ٹھیک ہوگا؟ عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو

آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کون ہیں؟ کیریئر پر ایک نظر

کالم / تجزیہ

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ