یمنیٰ زیدی کے سفید ماڈرن ڈریس کی قیمت جان کر آ پ دنگ رہ جائیں

منگل 14 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان سمیت بھارت میں بھی پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کے نئے ڈرامے ’جنٹلمین‘ کے ہر سُو چرچے ہیں۔ اس ڈرامے کی پریمیئر میں اداکارہ سفید لباس پہن کر شریک ہوئیں اور تقریب کو اپنی موجودگی سے چار چاند لگا دیے۔

اس سفید ماڈرن لباس میں ان کا حسن اور معصومیت دیکھ کر مداح ایک بار پھر ان پر اپنا دل ہار بیٹھے۔ سر تا پاؤں سفید رنگ میں لپٹی اداکارہ یمنیٰ سے اس انداز سے اپنی ادائیں دکھائیں کہ ہر کوئی ان کی تعریف کرنے سے خود کو نہ روک سکا جبکہ اپنے حسن سے متاثر ہوکر یمنیٰ نے خود کی بھی تعریف کر ڈالی۔

یمنیٰ زیدی کا یہ حسین لباس معروف فیشن برانڈ ’عمائمہ مصطفیٰ’ کا شاہکار ہے جس کی قیمت سمیت دیگر تفصیلات بھی منظرِ عام پر آگئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)

اس جوڑے میں اورگنزا جیکٹ، ایمبرائیڈڈ شرٹ، سلک کا ہائی ویسٹڈ ٹراؤزر شامل ہے۔ جیکٹ کی لمبائی 51 انچ جبکہ شرٹ 25 انچ کی ہے۔

اس جوڑے کی قیمت کی بات کی جائے تو فیشن برانڈ ’عمائمہ مصطفیٰ’ کی ویب سائٹ پر اس جوڑے کی قیمت 85 ہزار پاکستانی روپے درج ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے نائیکوپ فعال، ویزے کا بھی کوئی مسئلہ نہیں، تحریک انصاف کا منفی پروپیگنڈا بے نقاب

دیامیر بھاشا ڈیم کا 4500 میگاواٹ بجلی منصوبہ منسوخ نہیں ہوا، وزارتِ اقتصادی امور نے گمراہ کن دعوؤں کو مسترد کردیا

جنوبی خیبر پختونخوا میں ریاستی رِٹ کی بحالی، متوازی طاقت کے مراکز کے خلاف فیصلہ کن کارروائی

’دنیا کے رنگ نرالے‘ امریکا میں روبوٹ ویٹر نے بھی ٹِپ مانگ لی

ایلینز کی تلاش میں انسان کا سب سے بڑا قدم، دنیا کی طاقتور ترین دوربین کی تیاری جاری

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں