ہم اداروں کے خلاف نہیں، عوام سے پناہ مانگو ورنہ رگڑ دے گی، عارف علوی

منگل 28 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہم اداروں کے خلاف نہیں لیکن افراد کے خلاف ضرور ہیں، عوام سے پناہ مانگی جائے ورنہ رگڑ دے گی۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف علوی نے کہاکہ سب جانتے ہیں کہ اس وقت ملک میں کیا ہورہا ہے، عمران خان نے یہ کہاکہ 1971 میں یحییٰ خان کی وجہ سے نقصان ہوا تھا۔

انہوں نے کہاکہ پریشر بڑھنے پر پریشر کوکر پھٹ جائے گا، ہم 2 سال سے مذاکرات کی بات کررہے ہیں لیکن اس کا مذاق اڑایا جاتا ہے۔

سابق صدر مملکت نے کہاکہ فوج کا ملکی سیاست میں کوئی کردار نہیں، اگر انا ختم ہو جائے تو ملک درست سمت پر گامزن ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ مینڈیٹ چوری کرکے بننے والی حکومت کچھ نہیں کرسکتی، اس وقت جو لوگ ایوانوں میں بیٹھے ہیں یہ فارم 47 والے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کیا ٹام ہالینڈ ہمیشہ کے لیے اسپائیڈر مین کو الوداع کہنے والے ہیں؟

وزیراعظم نے ورلڈ بینک کی مالیاتی رپورٹ کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کر دی

ترک اپوزیشن پارٹی کے میئر اردال بشکچی اوغلو کرپشن کے الزام میں گرفتار

پاکستان کو وار رسک انشورنس فہرست سے نکالنے کا فیصلہ، اسحاق ڈار کا خیرمقدم

لائیوآئین کا آرٹیکل 5 واضح طور پر کہتا ہے کہ وفاداری صرف ریاست ہوگی، کسی قومیت سے نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ویڈیو

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

فون گرو فارم خانیوال: جدید زراعت اور لائیو اسٹاک کی ترقی کا ایک مثالی ماڈل

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘