ثانیہ مرزا دوسری محبت کی تلاش میں ہیں؟

منگل 4 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

معروف بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ انہیں دوسری محبت کی تلاش ہے۔

حال ہی میں ثانیہ مرزا نے نیٹ فلکس پر پیش کردہ انڈیا کے مشہور کامیڈی  پروگرام ’کپل شرما شو‘ میں شرکت کی۔ شو کے میزبان نے ثانیہ مرزا کو یاد دلایا کہ شاہ رخ خان نے ایک بار کہا تھا کہ اگر ثانیہ پر  کوئی فلم بنی تو وہ اس فلم میں ثانیہ کے ’لو انٹرسٹ‘ (پارٹنر) کا کردار ادا کریں گے۔

کپل شرما کی اس بات پر ثانیہ مرزا نے جواب دیا کہ ابھی مجھے پہلے ’لو انٹرسٹ‘ ڈھونڈنا ہے۔ ثانیہ کی اس بات سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں پھر سے محبت کی تلاش ہے۔

واضح رہے کہ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے 2010 میں پسند کی شادی کی تھی اور ان کا ایک بیٹا اذہان مرزا بھی ہے۔ شعیب ملک نے رواں برس جنوری میں اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کرلی تھی جس کے بعد  ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبروں کی باقاعدہ تصدیق ہوگئی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی آئی اے اور ایئر فرانس کا اشتراک، ایک ہی ٹکٹ پر یورپ کے 21 شہروں کا سفر ممکن

راول ڈیم صفائی مہم، 200 سے زیادہ رضاکاروں کی شرکت، 2 ٹن کچرا اٹھا لیا

پاکستان میں مذہبی آزادی اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے ’آئی آر ایف پیس بلڈر فورم‘ اگست میں شروع ہوگا

جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل امیر العظیم انتقال کر گئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز اضافہ، پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا

ویڈیو

اسحاق ڈار کی فلپائن میں سری لنکا اور مصر کے وزرائے خارجہ سے اہم ملاقاتیں

پاکستان نے ہاتھ کھڑے کردیے، ایران کو الٹی میٹم، کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج سے مودی پریشان، نواز شریف کی انوکھی خواہش

بھارت میں طلبا احتجاج نہیں، ہندتوا فاشسٹ سوچ کے خلاف بغاوت ہوئی ہے، سابق سینیٹر مشاہد حسین سید

کالم / تجزیہ

مزید عدالتیں یا بہتر انصاف؟

فلم تھری ایڈیٹس کے حقیقی رانچھو کی اصل جنگ

کشمیر انتخابات: تصویر کا ایک رخ یہ بھی ہے