سعودی وزارت دفاع نے حج کے موسم کی تیاری مکمل کرلی

جمعہ 7 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز کی نگرانی میں حج 1445ھ کے موسم کے لیے وزارت دفاع اپنی تیاری مکمل کر لی ہے۔ اس تیاری کا مقصد سیکیورٹی فورسز اور حکومتی اداروں کی کوششوں اور منصوبوں کی سپورٹ کرنا ہے تاکہ حج کے دوران عازمین کو بہترین خدمات فراہم کی جا سکیں۔

وزارت دفاع کی مسلح افواج کی مختلف اکائیوں نے حج سے متعلقہ اداروں، محکموں اور وزارتوں کے ساتھ تعاون جاری رکھا ہوا ہے تاکہ مقدس مقامات پر مختلف وزارتوں اور ایجنسیوں کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔ اس میں سیکیورٹی کے انتظامات، ہنگامی طبی سروسز اور دیگر ضروریات شامل ہیں۔

سعودی وزارت دفاع نے حج کے دوران سیکیورٹی فورسز کو تعینات کرنے کے علاوہ ایک جامع منصوبہ بھی تیار کیا ہے تاکہ حج کے دوران سیکیورٹی فورسز کی ضرورتوں کو پورا کیا جا سکے۔

وزارت دفاع نے مختلف افواج کی معاونت سے حجاج کو بہترین خدمات فراہم کرنے کے لیے وسیع پیمانے پر اقدامات کیے ہیں۔ اس تیاری کا مقصد حج کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنا اور زائرین کو محفوظ ماحول فراہم کرنا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

افریقہ کی منڈیوں میں داخلے کا سنہری موقع، یوگنڈا کی پاکستان کو 25 سال تک ٹیکس چھوٹ سرمایہ کاری کی پیشکش

صومالی قزاقوں کو تاوان ادا نہیں کریں گے، پاکستان عالمی قوانین کا پابند ہے، اسحاق ڈار

ملک کے مختلف علاقوں میں 30 اگست سے 4 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا بند راستے کھولنے اور انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا اعلان، گرین بس سروس کا افتتاح کردیا

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے نائیکوپ فعال، ویزے کا بھی کوئی مسئلہ نہیں، تحریک انصاف کا منفی پروپیگنڈا بے نقاب

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں