سعودی سول ڈیفینس کی مزدلفہ میں عازمین حج کے استقبال کی تیاریاں

پیر 10 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی سول ڈیفینس نے مزدلفہ میں عازمینِ حج کے استقبال کی تیاریوں کے سلسلے میں اپنی میدانی سرگرمیوں کو جاری رکھا ہوا ہے۔ ان تیاریوں کا مقصد عمومی ہنگامی منصوبے کی عملداری، حج کے دوران سلامتی کے اقدامات، اور حجاج کرام کی مدد شامل ہیں۔

سعودی سول ڈیفینس نے سلامتی اور حفاظت کے لیے تکنیکی وسائل کو بروئے کار لانے پر زور دیا ہے اور مقدس مقامات کی حفاظت کے لیے میدانی مراکز اور شہری دفاعی ٹیموں کی تعداد میں اضافہ کیا ہے۔ ان تیاریوں کو مؤثر بنانے کے لیے متعلقہ اداروں کے ساتھ مکمل رابطہ اور تعاون جاری ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا معاملہ، چیف کمشنر اسلام آباد کی نظرثانی درخواست اعتراض لگا کر واپس

کیا آئی فون 18 پرو میکس ایپل کا اب تک کا سب سے بڑا اپ گریڈ ہوگا؟ 7 بڑی لیکس سامنے آگئیں

سپریم کورٹ: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی اپیلوں پر سماعت، 17 ستمبر تک ملتوی

عوامی مقاصد کے لیے اراضی کے حصول پر بڑا فیصلہ، وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

ویڈیو

عمران خان کو طبی سہولیات مل رہی ہیں، اب احتجاج کی ضرورت نہیں، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

کیا عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے؟

پاکستان کی سیاست میں بڑا طوفان، کیا پی ٹی آئی کی ڈیل ہوگئی؟

کالم / تجزیہ

فیصلے کی تاریخ اور تاریخ کا فیصلہ

سپمورن سنگھ کالرا سے گلزار تک

وزیر اعلیٰ اسلام آباد کا اقتدار کب ختم ہوگا؟