سُپر8 مرحلہ: پاکستان کرکٹ ٹیم اگر مگر سے ابَر تک؟

بدھ 12 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آجکل ہر محفل میں یہی سوال ’اِن‘ ہے کہ گرین شرٹس کی مشن سُپر8 میں رسائی سے قبل اگر امریکا بمقابلہ آئرلینڈ میچ میں بارش ہوگئی تو پاکستان کا مستقبل کیا ہوگا؟ جی ہاں! اب پاکستان ٹیم کی سُپر8 تک رسائی کا معاملہ اگر مگر سے نکل کر ’ابَر‘ تک جا پہنچا ہے۔

پاکستان کا آئندہ مقابلہ آئرلینڈ سے فتح اور امریکا کی 2 مسلسل شکستوں کی اگر مگر تک تو ٹھیک تھا لیکن اب بات ابَر یعنی بارش تک جا پہنچی ہے، کیونکہ آئرلینڈ اور امریکا کے میچ میں 91 فیصد بارش کی پیشین گوئی کی جا چکی ہے۔ اگر میچ منسوخ ہو گیا تو امریکا اور آئر لینڈ کو ایک، ایک پوائنٹ مل جائے گا اور بابر الیون بکرا عید اپنے گھر والوں کے ساتھ منا سکیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، ہوشربا انکشافات، ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی سفارش

’وہ اپنا ذہنی توازن کھو رہے ہیں‘، جھیل کا نام تبدیلی کرنے کے فیصلے پر امریکیوں کی ٹرمپ پر تنقید

عمران خان کے بچوں کی طرح غزہ کے قیدیوں کے بچوں کو بھی بولنے کا موقع دیں، خواجہ آصف کا اسکائی نیوز کو جواب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی چینی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

ویڈیو

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں