تن سازی میں مسٹر پاکستان، مسٹر ایشیا بن گئے

اتوار 23 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پشین سے تعلق رکھنے والے نوجوان تن ساز (باڈی بلڈر) مسٹر پاکستان سید بلال غرشین نے مالدیپ میں ہونے والی ایشیئن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر مسٹر ایشیا کا ٹائٹل بھی اپنے نام کر لیا ہے۔

سید بلال غرشین نے کامیابی کے بعد کہا کہ 3 دفعہ مسٹر پاکستان کا ٹائٹل جیت چکا ہوں لیکن میرا خواب تھا کہ میں مسٹر ایشیا کا میڈل جیت کر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم اپنے کندھوں پر اٹھاؤں جو اللّٰہ تعالیٰ نے پورا کر دیا۔

مسٹر ایشیا کا کہنا تھا کہ میں اللّٰہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں جس نے مجھے مسٹر ایشیا کے ٹائٹل سے نوازا۔ پاکستان کے لیے ہر مقابلے کے لیے تیاری کروں گا اور خرچہ خود برداشت کروں گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے نائیکوپ فعال، ویزے کا بھی کوئی مسئلہ نہیں، تحریک انصاف کا منفی پروپیگنڈا بے نقاب

دیامیر بھاشا ڈیم کا 4500 میگاواٹ بجلی منصوبہ منسوخ نہیں ہوا، وزارتِ اقتصادی امور نے گمراہ کن دعوؤں کو مسترد کردیا

جنوبی خیبر پختونخوا میں ریاستی رِٹ کی بحالی، متوازی طاقت کے مراکز کے خلاف فیصلہ کن کارروائی

’دنیا کے رنگ نرالے‘ امریکا میں روبوٹ ویٹر نے بھی ٹِپ مانگ لی

ایلینز کی تلاش میں انسان کا سب سے بڑا قدم، دنیا کی طاقتور ترین دوربین کی تیاری جاری

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں