آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان دوسرے نمبر آگیا!

منگل 10 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےکرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ کا پوائنٹس ٹیبل جاری کردیا۔

پوئنٹس ٹیبل کے مطابق پاکستان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسری پوزیشن پرآگیا۔

قومی ٹیم 19 میچوں میں 130 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پرآگیا۔

پوائنٹس ٹیبل پر بھارت 21 میچوں میں 139 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پرہے۔

آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان،کونسا پاکستانی کھلاڑی شامل؟
19 میچوں میں 130 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر نیوزی لینڈ تیسرے نمبرپرہے،انگلینڈ 18 میچوں میں 125 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔

اس کے علاوہ آسٹریلیا 18 میچوں میں 120پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبرپرہے، جبکہ بنگلادیش 18 میچوں میں 120پوائنٹس لے کر چھٹے نمبر پرہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، حکومت نے 25 اگست کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

برطانیہ میں سالمونیلا پھیلنے کا خدشہ، علامات، علاج اور بچاؤ کے طریقے

امریکی یونیورسٹیوں کی غیرملکی طلبہ کو 15 ستمبر سے قبل امریکا واپس پہنچنے کی ہدایت

معاشی تنہائی یا عالمی معیشت میں شمولیت، امریکا کا ایران کو سخت پیغام

اسلام آباد کے قریب ہزار سال پرانے گکھڑ دور کے تاریخی مقامات سیاحوں کے لیے کھول دیے گئے

ویڈیو

فیلڈ مارشل دنیا کو تباہی سے بچانے کے مشن پر، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی راہیں جدا؟ مولانا کا یہودی ایجنٹ سے غیر فطری اتحاد

جیل رولز کسی بھی قیدی کو پرائیویٹ اسپتال سے علاج کی اجازت نہیں دیتے: سینیئر وکلا

بلوچستان کا طالب علم اے آئی کی مدد سے انسانوں کو نئی زندگی فراہم کرے گا؟

کالم / تجزیہ

کیا شہباز حکومت توہینِ عدالت کے ’جرم‘ میں گھر جا سکتی ہے؟

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار