شہد کی پیداوار میں کمی ہونے سے قیمتوں میں اضافہ

بدھ 11 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبرپختونخوا میں شہد کی پیداوار میں کمی ہونے سے قیمتوں میں 30 سے 50 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔

جنرل سیکریٹری بی کیپر ایسوسی ایشن شیر زمان نے کہا کہ گزشتہ سال مکھیوں کے 125 فارم سیلاب میں بہہ گئے تھے، سیلاب کی وجہ سے کسی کو معاوضہ نہیں ملا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مکھیوں سے بھرے 22 ہزار 736 بکس مکمل ختم ہوگئے ہیں، تباہ شدہ بکسسز کی قیمت 22 کروڑ 91 لاکھ سے زائد تھی، حکومت نے مگھس بان کو نظر انداز کیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایکنک نے تربیلا پانچویں توسیعی منصوبے سمیت اربوں روپے کی ترقیاتی اسکیموں کی منظوری دے دی

شدید برفباری اور تیز ہوائیں، ڈاکٹر اسما مشتاق کی میت کی منتقلی کا ریسکیو آپریشن مؤخر

محمود خان اچکزئی کی پشتون جرگے کی تجویز پر سیاسی اختلاف، مولانا عبدالواسع کا آل پارٹیز کانفرنس کو ترجیح دینے کا فیصلہ

تاجکستان کی سرحد پر جھڑپ، 2 افغان شہری ہلاک، 17 کلو چرس برآمد

آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو اننگز اور 51 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کردی، میچ میں ریکارڈز کی بھرمار

ویڈیو

ٹرمپ کی ایران کیخلاف معاشی جنگ تیز کرنے کی تیاری، تہران نے جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی پبلک سیفٹی ایپ، خصوصی افراد کے لیے مؤثر سہولت

میدان میں حریف کھلاڑی کو تھپڑ مارنے پر سپر اسٹار لیونل میسی پر جرمانہ عائد

کالم / تجزیہ

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟