پاکستان نے بیگا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

اتوار 4 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں کھیلا گیا، بیگا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ پاکستانی اسکواش کھلاڑی ناصر اقبال نے شاندار پرفارمنس کا دکھاتے ہوئے فائنل میں سیکنڈ سیڈ ہانگ کانگ کے میتھیو لائے کو 3 صفر سے شکست دی۔

ناصر اقبال کی کامیابی کا اسکور 6-11، 1-11 اور 3-11 رہا اور صرف 24 منٹ میں فائنل اپنے نام کرلیا۔ بیگا اوپن اسکواش کی مجموعی انعامی رقم 12 ہزار ڈالرز ہے جو 33 لاکھ 11 ہزار 896 روپے بنتی ہے۔

ناصر اقبال نے گزشتہ برس آل پاکستان سکواش چیمپئن شپ جیتی تھی

بیگا اوپن ناصر اقبال کیرئیر کا 17 واں ٹائٹل ہے۔ انہوں نے آخری 5 میں سے 4 ٹورنامنٹ جیتے ہیں اور اب ملائشیا میں ہونے والے ٹورنامنٹس میں حصہ لیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا کینیڈا تجارتی مذاکرات ناکام، ٹرمپ کی ٹیرف بڑھانے کی دھمکی

قومی سیرت النبی ﷺ کانفرنس کل اسلام آباد میں ہوگی

دور افتادہ علاقوں میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے معاون فاؤنڈیشن کی کاوشیں

عمران خان کی صحت کے متعلق افواہیں دم توڑ چکیں، پی ٹی آئی کے پاس اب اسٹریٹ پاور نہیں، شمائلہ رانا

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران، امریکا ایران تنازع خاتمے کے لیے اہم ملاقاتیں

ویڈیو

امریکا کینیڈا تجارتی مذاکرات ناکام، ٹرمپ کی ٹیرف بڑھانے کی دھمکی

دور افتادہ علاقوں میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے معاون فاؤنڈیشن کی کاوشیں

مولانا ڈیزل اور یہودی ایجنٹ سے اتحاد تک، کیا فضل الرحمان اور عمران خان کا ایک اسٹیج پر آنا کارکنوں کو قبول ہوگا؟

کالم / تجزیہ

مولانا کیا چاہتے ہیں؟

کیا شہباز حکومت توہینِ عدالت کے ’جرم‘ میں گھر جا سکتی ہے؟

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا