جنرل (ر) فیض حمید کو پاک فوج نے کیوں تحویل میں لیا؟

پیر 12 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاک فوج نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کو تحویل میں لےکر کورٹ مارشل کی کارروائی کا آغاز کردیا ہے، ایسا کیوں ہوا؟ جانیے وی ٹاک میں عمار مسعود اور وسیم عباسی سے

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp