شعیب ملک اور ثنا جاوید سوئٹزرلینڈ میں کیا کر رہے ہیں؟ تصاویر وائرل

منگل 20 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستانی خوبرو معروف اداکارہ ثنا جاوید اور کرکٹر شعیب ملک آج کل بیرونِ ملک سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ثنا اور شعیب ملک نے سوئٹزرلینڈ کے دلکش مقامات سے خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔

ان تصاویر میں ثنا جاوید اور شعیب ملک کو قدرت کے نظاروں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، اداکارہ نے شوہر کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ’ایک ساتھ‘ اور ساتھ دل والا ایموجی بھی بنایا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shoaib Malik (@realshoaibmalik)

تصاویر میں ثنا جاوید کو سفید ٹاپ اور جینز جبکہ شعیب ملک کو سفید رنگ کے شارٹس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے خوبصورت مقامات پر لی گئی تصاویر میں شعیب اور ثنا بہت خوش نظر آرہے ہیں۔

یاد رہے کہ رواں برس شادی کے بندھن میں بندھنے والی یہ جوڑی لائم لائٹ میں آ گئی ہے اور ان پر صارفین کی جانب سے بے حد تنقید کی جاتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: منگلہ زرغون غر میں آپریشن کے دوران 35 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک، 3 کمانڈرز گرفتار

ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے، اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کو وارننگ

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائےگی

ویڈیو

چین سے امریکا اور ایران تک، دنیا کا پاکستان پر اعتماد، اسلام آباد کے شہریوں کی حکومت اور پاک فوج کو خراجِ تحسین

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مین اسٹریم سوشل آرگنائزیشن مشن امریکا کی کوششیں

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری، آئندہ مالی سال کا بجٹ کیسا تیار ہونے جا رہا ہے؟

کالم / تجزیہ

قدم قدم سوئے حرم

میڈیا اور پروپیگنڈا

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں