6وزارتوں کے ماتحت 82 اداروں سے متعلق حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا؟

بدھ 28 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی کابینہ نے 6 وزارتوں کے ماتحت چلنے والے 82 اداروں کو 40 اداروں میں ضم کرنے کی تجویز کی منظوری دے دی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ کمیٹی برائے رائٹ سا ئزنگ نے اپنی تجاویز پیش کی، وفاقی کابینہ نے کمیٹی کی تجاویز کی منظور کر لیں۔

یہ بھی پڑھیں: کفایت شعاری پالیسی : مانیٹرنگ کمیٹی کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

کمیٹی کی سفارشات پر پہلے مرحلے میں 6 وزارتوں کے 82 سرکاری اداروں کو 40 اداروں میں ضم کرنے کے لیے سفارشات منظور کرلی گئی ہیں۔

دوسری جانب اداروں کی تحلیل اور انہیں دوسرے اداروں میں ضم کرنے سے متاثر ملازمین کے مفادات کے تحفظ کے لیے بھی ایک کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈیڑھ لاکھ خالی آسامیاں کیوں ختم ہونے والی ہیں؟

اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ڈیجیٹائزیشن، اسمارٹ مینجمنٹ، ایفیشینٹ گورننس کے منصوبوں پر شفاف اور تیز عملدرآمد سمیت عام آدمی کو سہولیات کی بہتر فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، حکومت نے 25 اگست کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

برطانیہ میں سالمونیلا پھیلنے کا خدشہ، علامات، علاج اور بچاؤ کے طریقے

امریکی یونیورسٹیوں کی غیرملکی طلبہ کو 15 ستمبر سے قبل امریکا واپس پہنچنے کی ہدایت

معاشی تنہائی یا عالمی معیشت میں شمولیت، امریکا کا ایران کو سخت پیغام

اسلام آباد کے قریب ہزار سال پرانے گکھڑ دور کے تاریخی مقامات سیاحوں کے لیے کھول دیے گئے

ویڈیو

فیلڈ مارشل دنیا کو تباہی سے بچانے کے مشن پر، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی راہیں جدا؟ مولانا کا یہودی ایجنٹ سے غیر فطری اتحاد

جیل رولز کسی بھی قیدی کو پرائیویٹ اسپتال سے علاج کی اجازت نہیں دیتے: سینیئر وکلا

بلوچستان کا طالب علم اے آئی کی مدد سے انسانوں کو نئی زندگی فراہم کرے گا؟

کالم / تجزیہ

کیا شہباز حکومت توہینِ عدالت کے ’جرم‘ میں گھر جا سکتی ہے؟

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار