کورونا کے 46 نئے مریض : ایک شخص جاں بحق

منگل 4 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کورونا کے وار جاری۔گذشتہ روز 46 نئے کیسز سامنے آئے۔کورونا سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ 20 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 60 فیصد ہو گئی۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 946 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے46 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ ایک مریض جاں بحق ہوا ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 60 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ این آئی ایچ حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں  کورونا کے 193 ٹیسٹ کئے گئے اور 6 مریض رپورٹ ہوئے۔

لاہور میں 485 ٹیسٹ کئے گئے اور 19 مریض رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں مثبت کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 11 فیصد ہے۔

لاہور میں مثبت کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 92 فیصد رہی۔ ملک بھر میں کورونا کے 20 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم