ریاستی اداروں کی کاروباری سرگرمیوں نے معیشت کو کتنے ہزار ارب کا نقصان پہنچا؟ وفاقی وزیر نے بتادیا

ہفتہ 14 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ گزشتہ 10 سال کے دوران سرکاری اداروں میں اربوں ڈالر کا نقصان ہوچکا، کاروبار کرنا ریاست کا کام نہیں بلکہ روزگار کے مواقع پیدا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، مصدق ملک

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر پیٹرولیم و سینیٹر مصدق ملک نے کہا کہ خسارے کے شکار اداروں میں اصلاحات ضروری ہیں، 10 سال کے دوران سرکاری اداروں 6 ہزار ارب ڈالر کا نقصان کرچکے ہیں۔

مصدق ملک نے کہا کہ کہ ریاست کا مقصد لوگوں کو نوکریاں اور نوجوانوں کو موقع دینا ہے، اگر سارے ادارے ریاست کے ہوں تو تمام نوجوان کیا کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں صرف معدنی مٹی کی قیمت 6 کھرب ڈالر ہے، مصدق ملک

انہوں نے کہا کہ سرکاری اداروں کا خسارہ عوام کے ٹیکس سے پورا ہوتا ہے، اگر سارے ادارے ریاست کے ہوں تو تمام نوجوان کیا کریں گے، ریاست تمام نوجوانوں کو کاروبار کا موقع فراہم کرے، پرائیوٹ سیکٹر میں نوجوان کو موقع دیا جائے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

چین کی ترقی عالمی معیشت کے لیے مثال، پاک چین دوستی ہر آزمائش میں مضبوط ثابت ہوئی، اسحاق ڈار

بھارتی آبی جارحیت: چند سنگین قانونی پہلو

بنگلہ دیش میں ارجنٹینا سے غیر معمولی محبت کیوں؟ میراڈونا سے میسی تک جذباتی رشتہ

دنیا کے آلودہ ترین شہر’دہلی‘ میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کا کیا نیا منصوبہ بنایا جارہا ہے؟

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

ویڈیو

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

کالم / تجزیہ

بھارتی آبی جارحیت: چند سنگین قانونی پہلو

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز