آئینی ترامیم: بی این پی نے حکومت کو حمایت کی یقین دہانی کروا دی

اتوار 15 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی اسمبلی میں آئینی ترامیم  بل پاس کروانے کے لیے درکار ووٹوں کے حصول کے لیے نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار اور دیگر حکومتی عہدیداروں نے بلوچستان نیشنل پارٹی سے رابطہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: بی این پی (مینگل) نے وفاقی حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کردیا

بولچستان نیشنل پارٹی کے رہنما ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم میں حمایت کے لیے حکومتی عہدیداروں نے سردار اخترمینگل کے علاوہ مجھ سے بھی رابطہ کیا ہے۔

سینیٹر جان بلیدی کا کہنا ہے کہ مجوزہ آئینی ترامیم کے لیے نیشنل پارٹی سے مشاورت ہوئی ہے، نیشنل پارٹی حکومت کا ساتھ دے گی۔

یہ بھی پڑھیں: آئینی ترمیم کل قومی اسمبلی میں پیش ہونے کا امکان، عدلیہ سے متعلق کیا تبدیلیاں زیرغور ہیں؟

سینیٹر جان بلیدی کا مزید کہنا ہے کہ  آئینی عدالت  کے قیام سے متعلق آئینی ترمیم کی نیشنل پارٹی حمایت کرے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آزاد کشمیر احتجاج، بلاول بھٹو نے معاملے کے حل کے لیے ٹرتھ اینڈ مفاہمتی کمیشن کی تجویز دے دی

انقلابی اقدامات سے ملک ڈیفالٹ سے ترقی کی راہ پرگامزن ہوا، وزیراعظم کی طلبا سے خصوصی نشست

’پیچیدہ‘ موضوع ’قومی سلامتی‘ کی تعریف کیا ہے؟ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف و دیگر شخصیات کی دلچسپ گفتگو

پاکستان اور چین میں امیگریشن و بارڈر مینجمنٹ تعاون بڑھانے پر اتفاق، مشترکہ ورکنگ گروپ قائم ہوگا

سہیل آفریدی کی پولیس، غنڈہ راج عروج پر، کابینہ میں ردوبدل حقیقت یا پروپیگنڈا؟ عوام پر پیٹرول بم گرنے کو تیار

ویڈیو

سہیل آفریدی کی پولیس، غنڈہ راج عروج پر، کابینہ میں ردوبدل حقیقت یا پروپیگنڈا؟ عوام پر پیٹرول بم گرنے کو تیار

چین سے 3گنا زیادہ قیمت پر گیس کی خریداری، اسلام آباد بمقابلہ پنجاب، گندم اور آٹا عوام کی پہنچ سے باہر، مہنگائی ایران جنگ پر نہ ڈالیں

’کاروبار میں آسانی‘ کی 558 اصلاحات پر پیشرفت، 468 ارب روپے سے زائد بچت متوقع، وزیراعظم

کالم / تجزیہ

کیا موساد نےسابق ایرانی صدر کو آلہ کار بنا لیا تھا؟

ہمارا جھوٹ اور ان کا جھوٹ

دھڑکتے دل کا فون