پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

ہفتہ 28 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 782 پوائنٹس کمی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی بلندی چھو گیا

ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق  100 انڈیکس ایک ہفتے میں 1.30 فیصد کمی سے  81292 پر بند ہوا جب کہ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 82905 رہی، 100 انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 81107 رہی، اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے میں 1 ارب 95 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔

مزید پڑھیں:اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 81 ہزار کی حد عبور کرگیا

رپورٹ کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے میں 84.69 ارب روپے مالیت کا کاروبار ہوا ، ایک ہفتے میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 70 ارب روپے کم ہوکر 10653 ارب روپے ہوگئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’کیا پراسیکیوٹر جنرل ملک کے بادشاہ ہیں؟‘ سانحہ بلدیہ کیس میں التوا مانگنے پر سپریم کورٹ کے سخت ریمارکس

سپریم کورٹ بار انتخابات، صدر سمیت اہم عہدوں کے امیدواروں کی عبوری فہرست جاری

جنوبی افریقہ کی ناوی پلے نے نوبیل امن انعام جیت لیا، بین الاقوامی قانون اور انسانی حقوق کے لیے خدمات کا اعتراف

پاکستان میں 5,241 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، مجموعی تعداد 3 لاکھ 17ہزار سے تجاوز کرگئی

بھارتی دارالحکومت دہلی قلعہ بن گیا، ہزاروں پولیس اہلکار تعینات، میٹرو اسٹیشنز اور شاہراہیں بند

ویڈیو

حیدرآباد: سڑکوں کی زبوں حالی اور بیڈ گورننس، اربوں روپے کہاں جا رہے ہیں اور مقامی مسائل کون حل کرے گا؟

پی ٹی آئی کے 13 سال، چارسدہ کا ایک سوال: ضلع صحت کی سہولیات سے محروم کیوں؟

لانگ مارچ کے دوران خیبرپختونخوا میں آٹے کے بحران کا خدشہ: قیمتیں آسمان پر، حکومتی اقدامات پر سوالات

کالم / تجزیہ

لیٹر باکس سے ان باکس تک

مودی حکومت، راہول اور جنریشن زی کا نیا سیاسی معرکہ

لانگ مارچ کی 12ویں برسی