پاکستانی اور بھارتی ڈراموں کے بجٹ میں کتنا فرق ہوتا ہے؟

بدھ 16 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مہرین جبار پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی معروف ہدایت کارہ ہیں۔ انہوں نے 2 دہائیوں سے زیادہ کے اپنے اس سفر میں پاکستان ٹیلی ویژن کے پلیٹ فارم سے عمدہ ڈرامے ڈائریکٹ کیے۔

انہوں نے دام، دوراہا، دوبارہ پھر سے اور متاع جان کی بھی یدایتکاری کی جنہیں بیحد پسند کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی ڈرامے کا عروج و زوال

مہرین جبار ہم ٹی وی پر ڈرامہ نادان کے ساتھ ایک بار پھر واپس آئی ہیں۔ وہ جلد ہی ایک بڑا ڈرامہ بنانے کی بھی منتظر ہیں اور ممکنہ طور پر وہ اگلے سال اس پر کام شروع کر دیں گی۔

مہرین جبار

انہوں نے بتایا کہ پاکستانی ڈرامے کس طرح بیرون ملک شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور وہ ہندوستان سے آنے والے شوز سے کس طرح مختلف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے سیکرڈ گیمز کے میگا ہٹ ہونے کے بعد یہ سیریز بنانا شروع کیں۔

مزید پڑھیے: پاکستانی ڈرامے بھارت میں بھی مقبول، سارہ خان نے دونوں ممالک کو کیا پیغام دیا؟

مہرین جبار نے بتایا کہ پاکستان اور ہندوستان میں بجٹ کس طرح مختلف ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم محدود بجٹ میں بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ ہندوستان میں تقریباً 10 لاکھ ڈالر میں ایک قسط بنائی جاتی ہے جبکہ پاکستان میں ایک قسط 30 لاکھ روپے میں بنتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وسیم اکرم کے بعد شاہد آفریدی کا کتا بھی لاپتا، مداحوں سے تلاش میں مدد کی اپیل

بکری کے شکار پر آئے اژدھے کو ہاتھ پر ڈسنے کے باوجود شخص دبوچ لیا

’قرضوں میں ڈوبا ملک، افسران شاہی بگھیوں میں‘ سرکاری تقریب پر عوامی و صحافتی حلقوں کی تنقید

طالبان حکومت کے اندر ’موقع پرست عناصر‘ موجود ہیں، نائب سربراہ انٹیلیجنس کا اعتراف

نئے صوبوں کا معاملہ محض شور شرابہ، پی ٹی آئی کو سیاسی مذاکرات کے لیے پہلے جمہوری رویہ اپنانا ہو گا، رانا ثنا اللہ

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی