لورالائی میں بھی پولیو کیس رپورٹ

جمعہ 25 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان کے ضلع لورالائی میں بھی پولیو کا کیس سامنے آگیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو پولیو سے پاک بنانا ہمارا پختہ عزم ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

محکمہ صحت کے مطابق لورالائی میں ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیے: 48 گھنٹوں کے دوران 6 پولیو کیسز، مجموعی تعداد 39 ہوگئی

واضح رہے کہ اس نئے کیس کے بعد رواں سال دوران بلوچستان میں رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی کل تعداد 21 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں: پولیو کا شکار امو خان کیسے بچوں کا مستقبل بچا رہے ہیں؟

رواں سال اب تک پاکستان میں پولیو کے 41 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میں بھی ملک کی ترقی کے لیے وقف ایک مزدور ہوں، بنگلہ دیشی وزیراعظم طارق رحمان کا یوم مزدور پر پیغام

اسلام آباد میں 3 روزہ تبلیغی اجتماع جاری، وزیر داخلہ محسن نقوی کی مرکز آمد اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

مالی مشکلات اور لوگوں کی تنقید نے ہی کامیابی کی راہ دکھائی، عفت عمر کی چونکا دینے والی گفتگو

بھارت میں کشتی الٹنے سے متعدد ہلاکتیں، درجنوں مسافر لاپتا، ویڈیو نے حفاظتی غفلت بے نقاب کر دی

آخری اوور میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست کیسے دی؟ حنین شاہ نے اپنی حکمت عملی بتا دی

ویڈیو

پنجاب حکومت کی ’اپنا کھیت اپنا روزگار‘ اسکیم: لیہ کے بے زمین کسان کیا کہتے ہیں؟

ایندھن کی خریداری میں ہڑبونگ: عوام کی گھبراہٹ کتنی بجا، ملک میں ایندھن کتنا باقی؟

پی ایس ایل: اسٹیڈیمز آباد ہونے پر رونقیں دوبالا، شائقین پرجوش

کالم / تجزیہ

صحافت بمقابلہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس: کون جیتے گا؟

امریکی دبدبہ

چندی گڑھ میں لاہوری