وزیر قانون اعظم نذیر کی سپریم کورٹ بار کے انتخابات میں جیت پر عاصمہ جہانگیر گروپ کو مبارکباد

منگل 29 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ بار کے انتخابات میں جیت پر عاصمہ جہانگیر گروپ کو مبارکباد پیش کی ہے۔

سپریم کورٹ بار کا صدارتی انتخاب جیتنے پر وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف نے عاصمہ جہانگیر گروپ کے سربراہ احسن بھون کو مبارکباد دی۔

یہ بھی پڑھیں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات، لاہور سے عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدارتی امیدوار نے معرکہ جیت لیا

انہوں نے کہاکہ صدر بار میاں رؤف عطا کی قیادت میں بار اور وکلا کی فلاح و بہبود کا مشن جاری رہے گا۔

اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ انڈیپینڈنٹ گروپ نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی اور آئین و قانون کی بالا دستی کے اصولوں پر قائم رہا۔

یہ بھی پڑھیں وکلا برادری عدلیہ مخالف مہم برداشت نہیں کرے گی، صدر سپریم کورٹ بار

وزیر قانون نے کہاکہ پاکستان کی سب سے بڑی بار ایسوسی ایشن کے تمام قائدین اور عہدیداران کو انتخابات میں شاندار جیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 3 روپے 66 پیسے، ڈیزل 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا

گلوبل سپر لیگ: لاہور قلندرز نے ڈیزرٹ وائپرز کو 38 رنز سے شکست دے دی

کیا مصنوعی ذہانت انسان کے قابو سے باہر ہو رہی ہے؟ اوپن اے آئی کے ماڈل نے ٹیسٹ کے دوران حدود توڑ دیں

مودی کا مؤقف مسترد، کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج میں تیزی لانے کا اعلان، حکومت نے پھر مہلت مانگ لی

کراچی: لی مارکیٹ میں کھدائی کے دوران 2 مجسمے برآمد، ماہرین نے تحقیق شروع کر دی

ویڈیو

پاکستان کا دوٹوک انتباہ، حوثی باغیوں کی خیر نہیں، ایران کا بڑا اعلان، امریکا کی چال بھی ناکام

مودی نے طلبا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، بھارتی ایجنسی کس طرح پاکستانی صحافیوں کو استعمال کرنے کی کوشش کررہی ہے؟

قدیم انجینیئرنگ سے دنیا حیران، 2 ہزار سال پرانا چینی تالا جسے کھولنے کے لیے محض چابی نہیں بڑا دماغ بھی چاہیے

کالم / تجزیہ

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں

مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا کردار

شفاف انتخابات کا فریب