پاکستان کا اعزاز، ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

اتوار 10 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کا ایک اور اعزاز، نوجوان باڈی بلڈر بلال احمد ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے میں۔

پاکستانی باڈی بلڈر نے جنوبی ایشیائی ملک مالدیپ میں ہونے والی 15ویں ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کا پاکستان کا سر فخر سے بلند کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ: گولڈ میڈل جیتنے والے شہزاد قریشی کا وطن واپسی پر استقبال

بلال احمد نے یہ اعزاز مین فزیک کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت کر حاصل کیا۔ یاد رہے کہ باڈی بلڈر بلال احمد نے گزشتہ برس ساؤتھ ایشیا ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں بھی گولڈ میڈل اپنے نام کیا تھا۔

بلال احمد کی اس جیت پر پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے  سیکرٹری سہیل انور کا کہنا ہے کہ بلال احمد کو پرائیویٹ اسپانسر شپ سے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے بھیجا گیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیپلز پارٹی کا 40 برس بعد مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان، بلاول بھٹو کے لیے یہ سیاسی امتحان کتنا اہم؟

ایرانی حکومت ہوش مندی سے کام لے ورنہ پورا خطہ پہلے سے زیادہ امریکی گرفت میں چلا جائےگا، منصور جعفر

پاکستان اور کشمیر کو دنیا کی کوئی طاقت الگ نہیں کر سکتی، فرزانہ یعقوب

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

رائٹرز کی مالک کمپنی نے عالمی پرنٹ کاروبار کے 51 فیصد حصص 50 کروڑ ڈالر میں فروخت کردیے

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!