اسلام آباد کے پیٹرول پمپس کے پاس کتنے دن کا ایندھن باقی ہے؟

منگل 26 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد  کی انتظامیہ نے شہر میں راستوں کی بندش کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کی خبریں بے بنیاد قرار دے دیں۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی احتجاج: جڑواں شہروں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ

یاد رہے کہ آئل کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے منگل کو اپنے ایک بیان میں لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایندھن کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔ ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ جڑواں شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں کی بندش کے باعث پیٹرول اور ڈیزل ٹینکروں کی نقل و حمل متاثر ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیے: اسلام آباد کو آج ہی مظاہرین سے خالی کرانے کا فیصلہ، راولپنڈی ڈویژن کی تمام نفری بھی طلب

تاہم ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ شہر بھر کے پمپس پر پیٹرولیم مصنوعات کا وافر ذخیرہ موجود ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تمام پیٹرول پمپس پر پیٹرولیم مصنوعات کا 5 سے 6 روز کا اسٹاک موجود ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘