پنجاب ایئر لائن کے قیام کی تجویز زیر غور ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

ہفتہ 7 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جدید ہوائی سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انٹرنیشنل سول ایوی ایشن ڈے پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہوا بازی نے دنیا کو ایک گلوبل ویلیج میں بدل دیا ہے اور فاصلے سمٹ گئے ہیں۔ ایوی ایشن اور پی آئی اے کو ان کا کھویا ہوا مقام واپس دلوانے پر وزیر اعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

مزید پڑھیں: ایئر کراچی کے بعد کیا کراچی کے تاجر پی آئی اے بھی خرید لیں گے؟

مریم نواز شریف نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی مدبرانہ کوشوں سے پی آئی اے کو یورپ میں فلائیٹ آپریشن کی اجازت ملی- معیشت، سیاحت اور عوامی روابط کے فروغ کے لیے ایوی ایشن کا کردار فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے متحد ہوکر کردار ادا کرنا ہوگا، پرویز اقبال لوہسر

وسیم اکرم کے بعد شاہد آفریدی کا کتا بھی لاپتا، مداحوں سے تلاش میں مدد کی اپیل

بکری کے شکار پر آئے اژدھے کو ہاتھ پر ڈسنے کے باوجود شخص دبوچ لیا

’قرضوں میں ڈوبا ملک، افسران شاہی بگھیوں میں‘ سرکاری تقریب پر عوامی و صحافتی حلقوں کی تنقید

طالبان حکومت کے اندر ’موقع پرست عناصر‘ موجود ہیں، نائب سربراہ انٹیلیجنس کا اعتراف

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی