مردان، سینکڑوں افراد سے غبن اور فراڈ کے مقدمے میں مطلوب ملزم گرفتار

منگل 10 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 شہریوں سے غبن اور فراڈ کے مقدمے میں نیب کو مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں کروڑوں کی ڈکیتی، ڈی ایس پی عمیر طارق سمیت 8 ملزمان ملوث قرار

ترجمان نیب کے مطابق نیب راولپنڈی نے مفرور ملزم ذیشان احمد ہاشمی گمبٹ کو خیبرپختونخوا کے علاقے مردان سے گرفتارکیا،ملزم افزا انٹرنیشنل سٹی  اور گلیڈ وسٹا ہاؤسنگ سوسائٹی پروجیکٹ کا سی ای او ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے لیے پشاور میں موجود نیب ٹیم کا خیبرپختونخوا حکومت سے رابطہ

ملزم ذیشان احمد ہاشمی سینکڑوں افراد سے غبن اور فراڈ کے مقدمے میں نیب کو مطلوب تھا-

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نیپال: سیلاب کے بعد لوٹ مار، بہہ جانے والی بینک سیف سے لاکھوں روپے برآمد، 29 افراد گرفتار

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

روس نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’آئی سی بی ایم‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا

’کیا سنی دیول کو مسلمان کے کردار میں نہیں دیکھ سکتے؟‘، ’بٹوارا 1947‘ کی ناکامی پر شبانہ اعظمی حیران

لاہور میں طویل دھرنے کا عندیہ، ’اٹھانے کی کوشش کی تو اپنا شوق پورا کرلیں‘، حافظ نعیم

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں