ہائیکورٹس میں ججز تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس طلب

جمعہ 3 جنوری 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ہائیکورٹس میں ججز تعیناتی کے لیے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 17 جنوری طلب کرلیا۔اجلاس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی پر غور کیا جائے گا۔

اعلامیے کے مطابق 17 جنوری کے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں پر غور ہوگا۔ اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز اور بلوچستان ہائیکورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں کا معاملہ زیر غور آئے گا۔

مزید پڑھیں: جوڈیشل کمیشن کی کارروائی ان کیمرہ ہوا کرے گی، رولز جاری

سندھ ہائیکورٹ میں 12 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے اجلاس 23 جنوری کو ہوگا۔ پشاور ہائیکورٹ میں 9 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے اجلاس یکم فروری کو ہوگا۔ لاہور ہائیکورٹ کے لیے 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی سے متعلق اجلاس 6 فروری کو ہوگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

متحدہ عرب امارات میں مہنگی قیمت کے باوجود پاکستانی آم کی مانگ میں مسلسل اضافہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی غیرمعمولی سرگرمیاں، ایک اور فالس فلیگ آپریشن کے خدشات

10 کھلاڑیوں پر مشتمل انگلینڈ نے میزبان میکسیکو کو 2-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

مقبوضہ کشمیر: بی جے پی کے دباؤ پر لائبریری سے 2 کتابیں اٹھا لی گئیں، 8 افسران معطل

گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت، وزیراعظم کا شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کو سخت سزا دینے کا حکم

ویڈیو

لاہور کا مٹکا سوڈا، یہ کیسا مشروب ہے؟

اسٹاک مارکیٹ میں نوجوان سرمایہ کاروں کی دلچسپی، نئے اکاؤنٹس کھلنے کی شرح میں 50 فیصد اضافہ

پاکستان اور ترکیہ معاشی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

کالم / تجزیہ

ریڈیو کا روشن باب: بھائی لال اور اوم پرکاش

بریسٹ کینسر: خوف نہیں، آگاہی کی ضرورت

بھارتی آبی دہشتگردی کا پاکستان کیسے جواب دے؟