پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

جمعرات 23 جنوری 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد اب کمی دیکھنے میں آ رہی ہے،  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 750 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 750 روپے کمی کے بعد 286700 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 641 روپے کمی کے بعد 245799 روپے کا ہو گیاہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 225323 روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 08 ڈالر کمی کے بعد 2743 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

چین کا خلائی صنعت کو وسعت دینے کا فیصلہ، تمام کمپنیاں ایک مرکز میں کام کریں گی

بچوں میں ایڈز کے بڑھتے کیسز، سابق وزیر صحت نے طبی نظام پر سوالات اٹھا دیے

بنگلہ دیش نے آبنائے ہرمز میں پھنسے جہاز کی واپسی کے لیے سفارتی کوششیں تیز کردیں

کیریئر کے ابتدائی دور میں ایک ساتھی اداکارہ کو سرِ عام تھپڑ مار دیا تھا، ریما خان کا انکشاف

اسلام آباد میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، مختلف علاقوں میں پولیس کے سرچ آپریشنز

ویڈیو

آبنائے ہرمز ایک بار پھر بند، ایران کا امریکا پر ’سمندری قزاقی‘ کا الزام، کشیدگی بڑھ گئی، 2 تجارتی جہازوں پر فائرنگ

امریکا ایران ثالثی میں پاکستان کا کردار شاندار ہے، اراکین بلوچستان اسمبلی کی رائے

ایران اور امریکا دونوں کا پاکستان پر اعتماد باعث مسرت ہے ، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

کالم / تجزیہ

مطالعہ پاکستان : بنیان مرصوص ایڈیشن

امریکا ایران مذاکرات: کیا ہونے جا رہا ہے؟

ہنساتے ببو برال کی اداس کہانی