راولپنڈی موتی بازار کے دہی بھلے، خاص بات کیا ہے؟

اتوار 9 فروری 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

راولپنڈی میں بہت سے قدیم بازار مشہور ہیں، موتی بازار کا شمار بھی انہی بازاروں میں ہوتا ہے، جہاں ضروریات زندگی کی تمام اشیا بہت ہی مناسب قیمت میں مل جاتی ہیں۔

اس بات میں کوئی 2 رائے نہیں ہے کہ یہاں خریداروں کا رش رہتا ہے۔ یہاں آنے والے افراد جب خریداری کرکے تھک جاتے ہیں اور بھوک کا احساس ہونے لگتا ہے تو وہ یہاں پر دستیاب دہی بھلے کھا کر لطف اندوز ہوتے ہیں۔ یہ دہی بھلے کی دکان قریباً 25 برس پرانی ہے۔ یہاں ایک بار آنے والا دوبارہ ضرور آتا ہے۔ اس دکان کے دہی بھلوں کی خاص بات کیا ہے۔ جانیے اس ویڈیو میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

تونسہ میں ایچ آئی وی بحران، غیر تربیت یافتہ افراد سے انجیکشن لگوانے کا انکشاف

بحیرہ انڈمان میں کشتی ڈوبنے کا ہولناک واقعہ، 250 سے زائد افراد لاپتا ہونے کا خدشہ

امریکی سفارتکار زکری ہارکن رائیڈر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کی حکومتی اجازت کے بغیر غیرملکیوں سے شادی پر پابندی، نئے رولز جاری

ورلڈ کوانٹم ڈے: نئی ٹیکنالوجی کے چیلنج پر ادارے تیار، ڈیٹا کو لاحق خطرات میں اضافہ

ویڈیو

پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کے لیے مزید کیا سکتا ہے؟

پاکستان میں بھارتی مواد چلانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، عوام کی رائے

پچھلے 13 سالوں میں پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں کرپشن کے سوا کچھ نہیں کیا، آفتاب شیرپاؤ

کالم / تجزیہ

ایران امریکا تصادم کس طرف جا رہا ہے؟

ایک تھی آشا

سمندری ناکہ بندی اور فیصلہ کن گھڑی میں پاکستان کا ثابت قدم کردار