کوے نے اسرائیلی پرچم اتار پھینکا، ویڈیو وائرل

اتوار 30 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودیہ سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ قاری مشاری راشد العفاسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کوے نے ایک بلڈنگ پر لگے اسرائیل کے جھنڈے کو 27 سیکنڈ کی تگ و دو کے بعد اتار کر نیچے پھینک دیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو پر مختلف صارفین نے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔

 ایک صارف نے لکھا کہ آدم علیہ السلام کے دو بیٹوں کی کہانی میں جب ایک بھائی نے دوسرے کو قتل کر دیا تب اللہ نے کوے کو بھیجا جس نے مقتول کی نعش دفنانے کا طریقہ بتایا تھا۔

آج ایک کوے نے اسی انداز میں دکھایا کہ ہمیں اسرائیل کے فلسطین پر مظالم پر کیا کرنا چاہیے۔

خدا نے اسے حکمت کے لیے بھیجا ہے کہ ظلم، جبر اور قبضے کے خلاف کیا کرنا ہے۔

آج میں اس کوے کو بتانا چاہتا ہوں کہ تم ایک استاد ہو اور ہم تم سے سیکھتے ہیں۔

ایک اور صارف نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ اللہ فلسطین کے ساتھ ہے۔

ایک صارف نے ایک اور ویڈیو شیئر کی جس میں دکھایا گیا کہ دو کوے اسرائیل کے پرچم کو پھاڑ رہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی